تمل ناڈو کے وزیراعلی او پنیرسلوم نے جلی کٹو کے مسئلے پر آج وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران مسٹر پنیرسلوم نے مسٹر مودی کو سپریم کوٖرٹ کے ذریعہ جلی
کٹو
پر پابندی لگائےجانے کی وجہ سے ریاست میں پیدا ہوئے تازہ ترین حالات سے
واقف کرایا۔مسٹر مودی نے جلی کٹو کی ثقافتی اہمیت کی تعریف کی اور کہا کہ فی الحال یہ معاملہ عدالت میں زیر غور ہے۔